یونان میں منچلوں نے درخت کی جگہ کرسمس پر کشتی روشن کردی

اسٹاف رپورٹ
ایتھنز : یونان میں کرسمس کی روایتی کشتی روشنیوں میں نہا گئی۔ شہر بھر کے لوگوں کے چہرے مُسکرا اٹھے۔

ایتھنز میں کرسمس کے موسم کا روایتی آغاز ہوگیا۔ ہر سال کی طرح اس بار صرف کرسمس ٹری ہی روشن نہیں کیا گیا بلکہ پرانی روایت زندہ کرتے ہوئے شہر کے مرکزی چوک پر کرسمس کشتی کو بھی روشنیوں سے سجا دیا گیا۔

اردگرد کرسمس کے درختوں پرروشن ستارے بھی چمک رہے تھے۔ ایک سرکاری تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ کرسمس کشتی کی روشنیاں شہر کے مئیرنے روشن کیں۔ تقریب میں شہر بھر کے لوگ شریک تھے۔ کرسمس کشتی مستقبل کے کامیاب سفر کی علامت ہے۔ سماء

میں

کی

پر

نے

predicts

generation

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div