تیزرفتاری کےبادشاہ پال واکرکی موت سےچندمنٹ قبل کی تصاویرسامنےآگئیں

اسٹاف رپورٹ
لاس اینجلس : ہالی ووڈ سیریز فاسٹ اينڈ فيورس کے ہيرو پال ووکر کی موت سے قبل آخری تصویریں سامنے آگئیں۔ حادثے کے وقت پال ووکر نہيں بلکہ ان کا دوست گاڑی چلارہا تھا۔

رفتار کے اسٹار کا آخری ديدار کرنے کیلئے پال ووکر کی موت سے قبل کی آخری تصاوير سامنے آگئيں۔ سياہ گلاسز لگائے ووکر سرخ گاڑی ميں بيٹھے نظر آرہے ہيں، دوست کے ساتھ باتيں کرتے ہوئے مسکرا رہے ہيں،

تصاوير سے صاف ظاہر ہے کہ حادثے کے وقت پال ووکر نہيں بلکہ ان کا دوست گاڑی چلارہا تھا، فاسٹ اينڈ فيورس سيريز کے ہيرو پال ووکر تيس نومبر کو کار حادثے ميں ہلاک ہوئے تھے۔ سماء

کی

screening

Tabool ads will show in this div