اسلام آباد میں اساتذہ کا دھرنا،مظاہرین کی پارلیمنٹ کی جانب پیش قدمی

بیکس اساتذہ کا ڈی چوک میں احتجاجی دھرنا دسویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔ مظاہرین کے پارلیمنٹ کی جانب بڑھنے کی کوشش شروع کی۔ان کا مطالبہ ہے کہ گرفتار اساتذہ کو رہا کئے جائے۔

اسلام آباد کے ڈی چوک میں 10 روز سے اساتذہ احتجاجی دھرنے پر موجود ہیں۔ حکومت کی جانب سے رابطہ نہ کرنے پر اساتذہ نے پارلیمنٹ کی جانب پیش قدمی شروع کردی ۔

اساتذہ راستے کی رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے پارلمنیٹ والی شاہراہ پر پہنچ گئے۔ پارلمینٹ کا مرکزی گیٹ بند کردیا گیا ہے اورکسی ناخوشگوار صورتحال سے نبٹنے کےلیے قیدی وین منگوالی گئی ہے۔ پولیس کی اساتذہ سے مذاکرات کی کوشش جاری ہے جبکہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی ہے۔

islamabad protest

D CHOWK

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div