گرفتار ہوتے ہی سعد رفیق کو پروڈکشن آرڈر کی پڑگئی

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/12/SAAD-PRODUCTION-NAT-11-12.mp4"][/video]

گرفتارہوتے ہي سعد رفيق کو پروڈکشن آرڈرکي پڑگئي، لاہور ہائيکورٹ کے باہر ساتھيوں سے پروڈکشن آرڈر پر ہي بات چيت کرتے رہے، جو مائيک کے کانوں نے بھي سن ليا۔ ویڈیو دیکھیں

 
Tabool ads will show in this div