بالی ووڈ فلم ڈیڑھ عشقیہ کی پروموشن، مادھور ڈکشٹ اور ہما قریشی کی ایک شام

اسٹاف رپورٹ


ممبئی : بالی ووڈ دیوا مادھوری ڈکشٹ اور فنکارہ ہما قریشی نے ڈیڑھ عشقیہ کے گُن گانے کیلئے ممبئی میں ایک شام سجالی، فلم 10 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


بالی ووڈ کی دنیا میں ڈیڑھ عشق کی انوکھی کہانی چھڑنے والی ہے، جس کی تشہیر کیلئے سینئیر فنکارہ مادھوری ڈکشٹ، ہما قریشی کے ہمراہ کیمروں کے روبرو پہنچیں، فوٹو سیشن ہوا، فلم کی خصوصیات پر فنکاراؤں نے اپنے اپنے تاثرات پرستاروں کو بتائے۔


ڈیڑھ عشقیہ مقبول فلم عشقیہ کا تڑکا ہے، جس میں مادھوری کی شرکت شائقین کے تجسس کو دوچند کرگئی ہے۔ ہما قریشی بھی نئی ENTRY ہیں، فلم کی کہانی محبت اور دھوکہ دہی کے درمیان گردش کررہی ہے، رقص کے رنگ سنگیت کے سنگ جادو دکھارہے ہیں۔ 10 جنوری کو فلم ڈیڑھ عشقیہ پردے کی زینت بنے گی۔ سماء

اور

کی

ایک

charges

mistake

Kevin Anderson

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div