الیکٹرونک میڈیا کی دنیا کاچمکتاستارہ، سی این بی سی پاکستان، اب ہوگیا ہے جاگ
اسٹاف رپورٹ
کراچی : الیکٹرونک میڈیا کی دنیا میں چمکتا دمکتا ستارہ ۔۔ سی این بی سی پاکستان ۔۔ اب ہوگیا ہے جاگ۔۔ اور کر دیا ہے نشریات کا آغاز۔
ناظرین کو سچی خبریں بروقت پہنچانے والا چینل سی این بی سی پاکستان ۔۔۔ اب جاگ کے نام کے ساتھ پہلے سے زیادہ باخبر رکھنے کیلئے آگیاہے۔
افتتاحی نشریات کے موقع پر جاگ کے اسٹوڈیو اور نیوزروم کو بڑی خوبصورتی سے سجایا گیا۔۔ جاگ پر ناظرین کو نئے پروگرام ۔۔ ٹاک شوز اور حالات حاضرہ کا نیا سلسلہ دیکھنے کوملے گا۔ سماء