نئی دہلی فیشن شو : مغل شہزادیوں کے ملبوسات میں ماڈلز کی واک

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


نئی دہلی : نئی دہلی کے فیشن شو میں مغل شہزادیاں نظر آئیں، لہنگے اور پشواز میں ملبوس ماڈلز کسی قدیم داستان کا کردار نظر آرہی تھیں، عالیہ بھٹ بھی ریمپ پر آئیں۔


نئی دہلی کے فیشن شو میں ماڈلز نے نت نئے ڈیزائن کے عروسی ملبوسات کی نمائش کی، شاہی دربار کے پس منظر میں روایتی ملبوسات جدید انداز میں ڈھل کر ریمپ پر جھلملائے۔


کڑھائی کے نت نئے انداز عروسی جوڑوں کی شان بڑھاتے رہے، شو میں اداکارہ عالیہ بھٹ نے اسٹوپر کے فرائض انجام دیئے اور دلکش عروسی جوڑوں کی نمائش کے رنگین سلسلے کو اختتام تک پہنچایا۔ سماء

میں

کی

کے

judicial

fashion designers

Tabool ads will show in this div