کراچی، رانگ وے جانے کی کوشش میں پولیس موبائل کا چالان

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/12/HERO-Traffic-Police-SOT-khi-10-10.mp4"][/video]

کراچي ميں فوارہ چوک کے قريب ٹريفک پوليس نے رانگ وے جانے کي کوشش پر پوليس موبائل کا چالان کر دیا۔


رانگ وے جانے والي پوليس موبائل کو ٹريفک پوليس کے ايس او نواز نے روکا اور قانون کي خلاف ورزي پر ڈيڑھ سو روپے کا چالان کر ديا۔

 ايس او نواز کا کہنا ہے کہ قانون سے اوپر کوئي نہيں قانون سب کے لئے برابر ہے۔

کراچی شہر میں پچھلے چند ماہ کے دوران ٹریفک پولیس حکام کی جانب سے ٹریفک نظام کی بہتری کےلئے اہم اقدامات کیے گئے ہیں۔

TRAFFIC POLICE

wrong way

Tabool ads will show in this div