بڑے خواب دیکھنے والا کوئٹہ کا باصلاحیت گلوکار
کوئٹہ آئی ٹی یونیورسٹی میں ماس کمیونیکیشن کے طالب علم ، نوید راناجنہیں پچپن سے ہی گلوکاری کا شوق تھا اپنے شوق کی تکمیل میں جُت گئے۔
نوجوان گلوکار کا سنگر بننے کا شوق اب وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جنون بن گیا ہے،نوجوان سنگر نے اپنے کچھ گانوں کی ویڈیو زبھی بنوائیں ہیں ۔
نوجوان سنگرنوید رانا کا کہنا ہے کہ میرا خواب ہے کہ ملکی اور غیر ملکی فنکاروں کےساتھ پرفارم کروں،اوراپنا کلام پیش کروں۔
نوید رانا کے دوست بھی ان کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں،کہتے ہیں کہ نویدرانا جیسا بہت ٹیلنٹ بلوچستان میں ہے،صرف انہیں پلیٹ فارم مہیا کرنے کی ضرورت ہے
استاد نصرت فتح علی خان،عابدہ پروین اور عاطف اسلم نوجوان گلوکار کے آئیڈیل ہیں۔نوید کی خوائش ہے کہ آسمان پر چمکتے ان ستاروں کی طرح وہ بھی اپنا نا م روشن کرسکے۔
Abida Parveen
ideal
telent of Baluchistan
تبولا
Tabool ads will show in this div