ویڈیو:غریب آباد فرنیچرمارکیٹ خالی کی جانے لگی
کراچي سرکلر ريلوے کي بحالي کے لئے ٹريک کے اطراف تجاوزات کو ہٹانے کا آپريشن آج سے شروع کيا جارہا ہے۔ لياقت آباد ميں دکانداروں نے دکانداروں نے سامان ہٹانا شروع کرديا۔ 43 کلوميٹر طويل ٹريک پر تجاوزات کا صفايا کيا جائے گا۔