پنجاب میں اب شہریوں سے کچرا اٹھانے کی فيس وصول کی جائے گی

پنجاب ميں بھی اب شہریوں سے کچرا اٹھانے کي فيس وصول کرنے کي تيارياں شروع کر دي گئيں۔


فيس کا تعين گھروں کے سائز کے مطابق ہوگا، لاہور ميں گھروں کےلئے في مرلہ چاليس سے پچاس روپے فيس مقرر کرنے کي تجويز ہے۔

پنجاب حکومت نے اس حوالے سے ويسٹ مينجمنٹ کمپنيوں سے تجاويز طلب کرلي ہیں۔

کچرا اٹھانے کا خرچہ شہريوں سے وصول کرنا پنجاب ميں پہلا تجربہ ہوگا جبکہ شہري اس کو جيب پر اضافي بوجھ قرار دے رہے ہيں۔

تجاويز کو حتمي شکل سيکرٹري بلديات ديں گے جس کو قانون کي صورت ميں پنجاب اسمبلي سے منظور کرايا جائے گا۔

PUNJAB

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div