محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کی وجہ بتادی

Dec 09, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/12/MUHAMMAD-HAFEEZ-LHR-SOT-09-12.mp4"][/video]

قومي کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفيظ نے ٹيسٹ کرکٹ چھوڑنے کي وجہ بتا دی۔

لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کيريئر ميں ايسا لمحہ آ گيا تھا کہ وہ مزيد کچھ حاصل نہيں کرنا چاہتے تھے اور عزت کے ساتھ جانا چاہتے تھے ۔

محمد حفیظ نے واضح کیا کہ کسي ريکارڈ کے ليے نہيں کھيل رہا تھا،جوچاہتا تھا وہ ٹیسٹ کرکٹ ميں حاصل کیا۔ انھوں نے بتایا کہ اب محدود اوورز کی کرکٹ پر توجہ دوں گا۔

امام الحق کی تین چار خراب اننگز پر شور مچانا درست نہیں،انضمام

اوپننگ بیٹنگ نے واضح کیا کہ جب ميری ضرورت نہيں ہوگي تو نوجوان لڑکوں کے ليے جگہ چھوڑ دوں گا۔

Tabool ads will show in this div