کراچی: مفتی عثمان کا قتل، جے یو آئی و دیگر مذہبی جماعتوں کا جمعہ کو احتجاج کا اعلان
اسٹاف رپورٹ
کراچی : کراچی ميں جمعيت علمائے اسلام اور ديگر مذہبی جماعتوں نے مفتی عثمان يار خان کے قتل کے خلاف 24 جنوری کو ہڑتال کا اعلان کرديا۔
جمعيت علمائے اسلام مولانا سميع الحق گروپ، مولانا فضل الرحمان گروپ، اہلسنت والجماعت اور مفتی نعيم نے کراچی میں مشترکہ پريس کانفرس کرتے ہوئے جمعہ 24 جنوری کو ہڑتال کا اعلان کيا۔
رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پرامن احتجاج جمہوری طريقہ ہے، انہوں نے مفتی عثمان يار خان کے قاتلوں کی فوری گرفتار کا مطالبہ کیا۔
واضح رہے کہ جمعہ کو کراچی کے علاقے شارع فیصل پر نامعلوم افراد کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں مفتی عثمان یار خان اپنے دو ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے تھے۔ سماء
کا
burger
کو
آئی
updates
tragic
surgery
squads
successor
prophet
motion
تبولا
Tabool ads will show in this div