کریٹکس ایوارڈز : ریڈ کارپیٹ پر فنکاروں کی آمد، دیدہ زیب ملبوسات توجہ کا مرکز

اسٹاف رپورٹ


کیلی فورنیا :  امریکا میں کریٹکس چوائس ایوارڈز کا ریڈ کارپٹ فیشن کے جدید رنگوں سے سجایا گیا، سبز گلابی اور سیاہ ملبوسات کیمروں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔


کیلیفورنیا میں  کریٹکس چوائس مووی ایوارڈز کی تقریب میں ریڈ کارپٹ پر ملبوسات کی نمائش کمیروں کی توجہ کا مرکز بنی رہی، ایمی ایڈمز کا گلابی گاون نمایاں نظر آیا تو اداکارہ جیسیکا چیسٹن کے سبز لباس کو بھی خوب پذایرائی ملی۔


تقریب میں جولیا روبٹس، اوپیرا وائنفری اور میرل اسٹریپ بھی ریڈ کارپٹ کی زینت بنیں، اداکاروں نے  بلیک سوٹ پہن کر روایتی انداز میں شرکت کی۔ سماء

کی

کا

پر

hassan

fashion designers

Tabool ads will show in this div