موسم سرما میں گلاب اور گل داودی نے بھارت میں رنگ بھر دیئے
ویب ڈیسک
نئی دہلی : بھارت میں موسم سرما کے پھلوں کی نمائش میں گلاب اور گل داودی رنگ بھرنے رہے ہیں۔
بھارتی شہر اگرتلہ کے باغ میں سجی نمائش میں ڈہلیا، گیندے، گلاب اور گل داودی سمیت مخلتف پھول رکھے گئے ہیں، جنہیں دیکھنے کے لئے بچے بڑے یہاں کا رخ کررہے ہیں۔ پھولوں کے رنگ کے ساتھ اس کی سجاوٹ بھی شرکاء کو اپنی جانب متوجہ کررہی ہے۔ پھولوں کی نمائش کے ساتھ خریداری بھی زور وشور سے جاری ہے بونسائی بھی نمائش کا حصہ ہے۔ سماء