لاہور میں ادکارہ میرا کی گاڑی پر نامعلوم شخص کا حملہ
اسٹاف رپورٹ
لاہور : لاہور میں میرا کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، اداکارہ کہتی ہیں کئی روز سے دھمکیاں مل رہی تھیں، پولیس کا کہنا ہے کہ کوئی شکایت درج نہیں کرائی گئی۔
لاہور میں میرا پر نامعلوم شخص نے حملہ کردیا جس سے گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم اداکارہ محفوظ رہیں۔
اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ مجھے کئی روز سے دھمکیاں دی جارہی تھیں، حملہ کرنے والے شخص کی شناخت کرسکتی ہوں۔
میرا نے بتایا ہے کہ نامعلوم شخص پاکستان چھوڑنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا تھا۔
دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا پر حملے یا دھمکیوں سے متعلق کوئی شکایت نہیں ملی۔ سماء
میں
لاہور
کی
کا
پر
South Africa
karzai
twins
تبولا
Tabool ads will show in this div