جسٹس جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کر دیا گیا
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد: ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ جسٹس جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔۔
ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے کے آغا نے سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران بیان دیتے ہوئے کہا کہ جسٹس جاوید اقبال کی تقرری کا نوٹیفکیشن آج ہی جار ی ہو گا ۔
ان کا کہنا تھا کہ کمیشن کی میعاد میں توسیع کی جا رہی ہے جبکہ لواحقین کو معاوضے کی ادائیگی کیلئے کمیٹی بھی بنائی جا رہی ہے۔۔سماء
کا
MQM
کو
کر
دیا
paypal
kremlin
تبولا
Tabool ads will show in this div