انجیلینا جولی کی جادوئی شخصیت نے اسٹریم سائیٹس پر جادو کردیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
لاس اینجلس : والٹ ڈزنی کی نئی فلم کا ریلزکے چند گھنٹے کے اندرساڑھے پانچ لاکھ سےزیادہ افراد نے دیکھ لیا، اس ٹریلرمیں ایسا کیا ہے، آئیے دیکھتے ہیں۔

ميليفشنٹ کی جادونگری نے ويڈيو اسٹريم سائيٹ پر جادو کرديا ہے۔ يہ کمال ہے انجلينا جولی کی جادوئی شخصيت کردار منفی مگر رسپانس مثبت ہے۔ ظالم جادوگرنی کے رول ميں بھی ان کی ادائيں ديکھنے سے تعلق رکھتی ہيں۔

ريليز سے قبل فلم کی مقبوليت اس کے ريکارڈ توڑ بزنس کرنے کی پيشن گوئی کررہی ہے۔ سماء

کی

پر

نے

Tabool ads will show in this div