ماضی کے بالروں کے شاندار بالنگ اسپیل
کرکٹ کی تاریخ کے بڑے بالرز کوئی سوئنگ کا کنگ تو اسپیڈ کا بادشاہ گگلی اور دوسرا کرانے والے جادوئی اسپنرز عظیم ترین کرکٹرز پر مشتمل آئی سی سی ہال فیم پر نظر ڈالیں تو آسٹریلیا کے ڈینس للی نے دو سو وکٹوں کا سنگ میل اڑتس میچوں میں عبور کیا۔ ماضی کے بالروں کے شاندار بالنگ اسپیل کی ویڈیو دیکھیں