آسٹریلوی بھالو نے چینی باشندوں کی خوشیاں دوبالا کردیں

اسٹاف رپورٹ
بیجنگ : آسٹریلوی بھالو، کوالا بیئر کے حسن نے چینی باشندوں کی نئے سال کی خوشیاں دوبالا کردیں، چینی شہریوں نے کوالا بئیر کو قمری سال کے کیلینڈر میں شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

بھولی سی صورت، بلا کی معصومیت، یہ ہے آسٹریلوی بھالو کوالا، آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ میں  نئے قمری سال کا جشن منانے والے چینی باشندوں پر ان ننھے بھالووں کا ایسا جادو چلا کہ انہوں نے نئے سال کو گھوڑے کے بجائے بھالوسے منسوب کرنے کی خواہش کردی۔

آسٹریلیا میں نئے قمری سال کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لئے گھڑ سواری کے ساتھ کاؤ بوائے شوزاور مزیدار پکوانوں کا بھی اہتمام کیا گیا۔ جن میں چینی سیاحوں نے خوب دلچسپی لی۔ سماء

کی

نے

damascus

breast cancer

ilo

Tabool ads will show in this div