بھارتی گلوکار ارمان ملک کا میوزک البم لانچ، سلمان خان کی شرکت

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


ممبئی : ممبئی میں بالی ووڈ کے 18 سالہ گلوکار ارمان ملک نے میوزک البم لانچ کردیا، سلو بھائی بھی تشہیری تقریب میں مہمان تھے۔


ممبئی میں البم لانچ کی تقریب میں سلمان خان کی آمد پر کمیروں میں ہلچل مچ گئی، موسیقار سلیم مرچنٹ اور ارمان ملک نے سلو بھائی کو خوش آمدید کہا۔


دبنگ خان نے بھی نوجوان گلوکار کی تعریف کرنے میں کنجوسی نہ دکھائی، 18 سالہ گلوکار نے فلم جے ہو کے 3 گیت گائے ہیں۔ سماء

کی

کا

ملک

vote

خان

oprah

Tabool ads will show in this div