بالی ووڈ فلم کوئن کا میوزک لانچ، تقریب میں اداکاروں کا ہلہ گلہ

اسٹاف رپورٹ


ممبئی : کنگنا رناوت کی نئی فلم کوئن کے ميوزيکل لانچ کی رنگارنگ تقريب ممبئی ميں منقعد ہوئی، جس ميں فلم کی تمام کاسٹ نے خوب ہلا گلا کيا۔


شرميلی مگر نٹ کھٹ يہ ہيں کنگنا رناوت جو فلم کوئن کی ملکہ ہيں، مگر جب ممبئی ميں فلم کے ميوزک پروموشن کی تقريب سجی تو کنگنا سميت سب ہی مست نظر آئے۔


ہدايتکار وکاس بھلا کی کوئن 7 مارچ کو سينما گھروں کی زينت بننے گی۔ سماء

میں

کا

Tabool ads will show in this div