شہبازشریف کی پیشی:خاتون وکیل نے اینٹی رائٹ فورس کی اہلکارکو تھپڑماردیا

Dec 06, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/12/NAB-COURT-PADDAH-LHR-06-12.mp4"][/video]

احتساب عدالت لاہور ميں شہباز شريف کي پيشي کے دوران وکلا کو عدالت ميں داخل نہيں ہونے ديا گيا۔ خواتين وکلا کے سامنے پوليس ڈٹ گئیں۔ اينٹي رائٹ فورس کي اہلکاروں کے ساتھ مسلسل دھکم پيل کے دوران ایک خاتون وکيل نے اہلکار کو تھپڑ مار ديا شور شرابے پر شہبازشريف خود کھڑکي ميں آئے اور کارکنوں سے پرامن رہنے کي اپيل کي ۔

Accountibility court

Tabool ads will show in this div