اجے دیوگن کی سنگھم 2 کی تیاریاں مکمل، اگست میں ریلیز ہوگی

اسٹا رپورٹ


ممبئی : بالی ووڈ اسٹار اجے ديوگن کی سپرہٹ فلم ''سنگھم'' کے سيکوئل کی تیاریاں مکمل ہوگئیں، سنگھم 2 اگست ميں ريليز کی جائے گی۔


ایماندار پولیس افسر مجرموں کو مزا چکھانے کیلئے ایک بار پھر سلور اسکرین کا رخ کررہا ہے، سنگم 2 کا ایکشن اور دھمال ہوگا پرانا، لیکن کہانی کو آگے بڑھانے کیلئے ہدایت کار روہت شیٹھی نے نئے کرداروں  کا سہارا لیا ہے۔


پارٹ 2 میں اجے دیوگن کا ساتھ کاجل اگروال نہیں بلکہ کرینہ کپور دیں گی، اس سے قبل فلم میں دیپیکا کی آمد کی خبریں گردش میں تھی، تاہم میڈیا رپورٹ کے مطابق اب ہیروئن کا کردار بیبو نبھائیں گی، سنگم 2 اگست میں سلور اسکرین پر گرمی دکھائے گی۔ سماء

میں

کی

Bushra Ansari

guinea

Tabool ads will show in this div