گلاب گینگ کا ٹائٹل سونگ جاری، فلم کل ریلیز ہوگی

اسٹاف رپورٹ


ممبئی : خواتین پر ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والی نئی بھارتی فلم گلاب گینگ کا ٹائٹل سونگ جاری کردیا گیا۔


گلاب گینگ میں بالی ووڈ کی 2 دیویاں مادھوری ڈکشت اور جوہی چاؤلہ کل (جمعہ 7 فروری کو) سلور اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔


خواتین پر ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والے گلاب گینگ کی ریلیز سے ایک دن پہلے فلم کے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز کردی گئی۔ سماء

کا

planet

guinea

joins

Tabool ads will show in this div