اداکارہ قندیل بلوچ کی تنقید پر متھیرا پریشان، سماء کا پروگرام ادھورا چھوڑ کر چلتی بنیں
اسٹاف رپورٹ
کراچی : شوبز میں شہرت حاصل کرنے کیلئے کیا کیا ضروری ہے، سماء کے پروگرام عوام کی آواز میں اسی مسئلے پر بحث ہوئی، ابھرتی ہوئی اداکارہ قندیل بلوچ کی تنقید نے متھیرا کو پریشان کردیا اور وہ شو ادھورا چھوڑ کر ہی چلتی بنی۔
شہرت کیلئے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں، سماء کے پروگرام عوام کی آواز میں ابھرتی ہوئی اداکارہ قندیل بلوچ نے اداکارہ متھیرا کا کچا چٹھا کھول کے رکھ دیا، اپنے اوپر ہونے والی تنقید کے جواب میں متھیرا کچھ دیر تو اپنا دفاع کرتی رہیں، لیکن جب تکرار حد سے بڑھی تو متھیرا نے فرار میں ہی عافیت جانی اور شو ادھورا چھوڑ کر ہی چلتی بنیں۔ سماء
کی
کا
پر
کر
climate
rates
migrant
چھوڑ
misbah
suicide bombers
تبولا
Tabool ads will show in this div