ابو ظہبی ٹیسٹ،اسد شفیق کی دلکش سینچری کی جھلکیاں

مڈل آرڈر بلے باز نے نیوزی لینڈ کے خلاف ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ میں زمہ داری سے کھیلتے ہوئے اپنے کیرئر کی بارہویں سینچری اسکور کی،وہ سینچری کے فوری بعد 104 کے اسکور پر آوٹ ہوئے۔
نوجوان مڈل آرڈر بلے باز کی اننگز میں 14 دلکش چوکے بھی شامل تھے،انھوں نے اظہرعلی کے ساتھ چوتھی وکٹ کے لیے 201 رنز کی شراکت داری بھی کی۔
وہ سینچری کے فوری بعد 104 کے اسکور پر اعجاز پٹیل کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آوٹ ہوگئے۔
CRICKET MATCH
Asad Shafiq century
Pak Vs NZ 2018
abu dubai test
تبولا
Tabool ads will show in this div