منفرد اسٹائل والا چار سالہ ٹیکساس کا کتا فاتح قرار

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
نیویارک : امریکا کے مشہور ویسٹ منسٹر کینل کلب میں ڈاگ شو کا مقابلہ ٹیکاس کے کتے نے جیت لیا۔

نیویارک کے اسکوائر گارڈن میں منعقدہ مقابلے دو سو سے زائد نسلوں کے کتے شریک ہوئے جن میں سے چھ بہترین کتوں کی فائنل تک رسائی ممکن ہوئی۔ ٹاپ کلاس کتوں میں ٹیکاس کا ساڑھے چار سالہ اسکائی پہلی پوزشن کا حق دار ٹھہرا۔ اسکائی کو سال کی بہترین نسل کے کتے کا خطاب ملا، جب کہ منفرد ہیر اسٹائل والا پوڈلی بہترین کتوں کے مقابلے میں دوسرے نمبر پر رہا۔ سماء

کا

Edhi

چار