نیویارک فیشن شو : جدید اور دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش جاری، شائقین کا جوش و خروش

اسٹاف رپورٹ


نیویارک : نیویارک فیشن شو میں معروف ڈیزائنر کا کلکشن دیکھ کر حاضرین کو اسکاٹ لینڈ کی یاد آگئی، ميٹيلک کلرز کے ملبوسات نے موسم سرما ميں بھی شائقين کو دہکادیا۔ 


نیویارک فیشن ویک فیشن کے نئے رنگوں کے ساتھ رواں دواں ہے، جہاں ڈیزائنر کا نیا کلیکشن اسکاٹ لینڈ کے رنگوں کی جھلک دکھا رہا ہے۔


ريمپ پر سنہرے، سرخ اور آتشی رنگ بکھرے ہوئے ہیں، ميٹيلک کلر کے ملبوسات 7 سمندر پارکی کہانی سنارہے ہيں۔


شو میں پیش کئے جانے والے ملبوسات میں فر اور نیٹ  کا حسین امتزاج بھی نظر آيا، شائقين بھی موسم سے ہم آہنگ تخليقات کو داد ديتے رہے۔ سماء

اور

کی

کا

planet

turkish

euro

fashion designers

Tabool ads will show in this div