بارہ سال میں فلمائی گئی ہالی ووڈ فلم نمائش کیلئے پیش

اسٹاف رپورٹ
لاس اینجلس : بارہ سال میں فلمائی گئی ہالی وڈ فلم بوائے ہڈ برلن فلم فیسٹیول میں نمائش کے لئے پیش کردی گئی۔

ہالی ووڈ فلم ایک ہی خاندان کے دوبچوں کی زندگی پر فلمائی گئی۔ فلم کی عکس بندی سال دو ہزار دو میں شروع کی گئی تھی، اس وقت ان بچوں کی عمر پانچ سال تھی اور تکمیل تک بچے اٹھارہ سال کی عمر کو پہنچ گئے۔ برلن فلم فیسٹیول میں فلم کی نمائش کے سلسلے میں سجائی گئی رنگا تقریب کاسٹ کے نام رہی۔ سماء

میں

pilgrims

turkish

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div