نجی اسکول کی من مانی،اضافی فیس نہ دينے پر طلبا کوہراساں کرنے لگا

Dec 04, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/12/School-harrassment-khi-PKG-04-12-SANA.mp4"][/video]

‎کراچي کے نجي اسکول من مانيوں کے بعد بدمعاشي پر اُتر آئے، پہلے اضافي فيس مانگي نہ دینے پر طلبا کو ہراساں کرنا شروع کرديا۔

طلبا کو نجی اسکول کی جانب سے ہراساں کئے جانے کے خلاف والدین  نجي اسکول کے خلاف سندھ ہائي کورٹ پہنچ گئے، جہاں عدالت نے اسکول انتظاميہ سے جواب مانگتے ہوئے ڈی جی پرایئویٹ اسکولز کو بھي انيس دسمبر کو طلب کرلیا۔‎

‎اسکول انتظامیہ کے وکيل کا کہنا تھاکہ طلبا نے ستمبر سے فيس ادا نہيں کي۔

SINDH HIGH COURT

private schools fees

Tabool ads will show in this div