برٹ ایوارڈز کی تقریب، بیونسے اور کیٹی پیری کی شاندار پرفارمنس، حاضرین جھوم اٹھے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


لندن : میوزک کے معروف برٹ ایوارڈز کی تقریب کی پرفارمنسز کی بات ہوجائے جہاں گلوکارہ بیونسے کی آواز پر حاضرین جھوم اٹھے، کیٹی پیری نے بھی مہمانوں پر سحر طاری کردیا۔


لندن میں سجے برٹ ایوارڈز کے اسٹیج پر اپنی آواز اور اداؤں کا جادو معروف امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے بھی چلایا، اس میلے میں کیٹی کی پرفارمنس نے حاضرین پر سحر طاری کردیا۔


دوسری جانب گلوکارہ بیونسے کی آواز و انداز بھی شائقین کو خوب بھائے، برطانوی گلوکارہ ایلی گولڈنگ درجنوں فنکاروں کے ساتھ اسٹیج پر آئیں تو حاضرین ان کے گانے پر ہم آواز ہوگئے۔


اس رنگا رنگ ایوارڈ تقریب میں برونو مارس سمیت دیگر معروف گلوکاروں نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا۔ سماء

اور

کی

Tabool ads will show in this div