نارووال : شکرگڑھ روڈ پرٹریفک حادثےمیں چارافرادجاں بحق، چارزخمی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


نارووال : نارووال میں شکرگڑھ روڈ پرکچھ دیر قبل ایک ٹریفک حادثےمیں چار افرادجاں بحق، اور مزید چار زخمی ھوگئے۔


نارووال:زخمیوں کوڈی ایچ کیواسپتال منتقل کردیاگیا،ابتدائی اطلاعات کے مطابق نارووال  میں شکرگڑھ روڈ پرایک گاڑی اچانک ٹائرپھٹنے سے ڈرائیور کے کنٹرول سےباہر ھو کر الٹ گئی اور اس میں سوار چار افراد موقع پر ہی جانبحق اور دیگر چارزخمی ھوگَئے۔


اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور فوری طور پرلاشوں اور زخمیوں کو نارووال کےڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹرز ہسپتال میں منتقل کردیا۔ سماء

helicopter

track

dictator

Tabool ads will show in this div