بالی ووڈ غنڈوں نے شائقین سے 100 کروڑ ہتھیالئے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


ممبئی : بالی ووڈ کے غنڈے شائقین کی جیبوں پر ہاتھ صاف کرگئے، فلم 100 کروڑ کلب میں داخل ہوگئی۔


ستر کی دہائی کے بنگالی غنڈے آج کے شائقین کی توجہ لوٹنے میں کامیاب ہوگئے، پریانکا کی دلکشی، رنویر سنگھ اور ارجن کپور کی غنڈہ گردی انہیں 100 کروڑ کے کلب میں لے گئی۔


اکیس فروری کو ریلیز ہونیوالی فلم غنڈے نے دنیا بھر میں 100 کروڑ کا شاندار بزنس کرلیا، 83 کروڑ روپے بھارت میں اور 17 کروڑ سمندر پار کمائے گئے۔ سماء

سے

نے

کروڑ

cj

Tabool ads will show in this div