امریکی ریاست الینوائے میں طوفان، ہیلی کیمرے سے تباہی کے مناظر
امريکا کي رياست الينوائے ميں طوفان سے تباہي جس سے سو مکانات تباہ ہوگئے جبکہ اکيس افراد زخمي ہوئے۔ بجلي کي لائنوں کو نقصان پہنچا، آرکنساس اور اوکلاہاما ميں بھي آندھياں چلي ہيں۔