ویدیا بالن کی نئی فلم "کہانی" اکتوبر میں سینماؤں کی زینت بنے گی


ممبئی: ویدیا بالن کے مداحوں کے لئے خوش خبری ہے کہ ان کی نئی فلم "کہانی" اکتوبر میں سینماؤں کی زینت بنے گی جس میں وہ حاملہ عورت کا کردارادا کررہی ہیں۔

معروف فلم ڈائریکٹر سوجے گوش کی نئی فلم " کہانی " کے لئے موسیقی ترتیب دی ہے ویشل اور شیکھر نے۔ فلم کی کہانی میں بالی ووڈ کی خوبروہیروئن ویدیا بالن حاملہ عورت کے روپ میں جلوا گر ہو رہی ہیں جو اپنے لاپتہ شوہر کی تلاش میں بھارتی شہر کولکتہ پہنچتی ہیں۔

ڈائریکٹرسوجے گوش کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں کوئی ایسی اداکارہ نہیں جو ویدیا بالن سے بہتر حاملہ عورت کا کردار ادا کر سکے۔ فلم کے ہدایت کار ودیا بالن سے اتنے متاثر تھے کہ کہ انہوں نے فلم کہانی کا اسکرپٹ ودیا کو مدنظر رکھتے ہوئے لکھا تھا۔ ایجنسیز

میں

کی

victims

Ali Zafar

Tabool ads will show in this div