لاہور میں شہریوں کو مرغیوں کی تقسیم شروع

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/12/Hen-Distribution-Lhr-Pkg-03-12.mp4"][/video]

وزیراعظم عمران خان کے اعلان پر لاہور ميں شہریوں کو مرغيوں کي تقسيم شروع کر دی گئی ہے۔


محکمہ لائيو اسٹاک نے شہر کے مضافاتي علاقوں ميں مرغيوں کي تقسيم شروع کردي ہے جس میں پانچ مرغيوں اور ايک مرغے کا يوںٹ شہريوں کو بارہ سو روپے ميں فراہم کيا جا رہا ہے۔

ابتدائي مرحلے ميں مرغيوں کے تين ہزار يونٹ تقسيم کئے جائيں گے۔ شہريوں کو دي جانے والي مرغياں گولڈن نسل کي ہيں جو سالانہ ايک سو ستر انڈے دينے کي صلاحيت رکھتي ہيں۔

مشير وزيراعليٰ پنجاب چوہدري محمد اکرم کا کہنا تھا کہ نواز شريف کي حکومت ميں تو يہ منصوبہ نظر نہيں آيا لیکن جب عمران خان نے ذکر کيا تو موٹے دماغ کے سياستدانوں نے تنقيد شروع کر دی۔

پنجاب حکومت کا يہ منصوبہ گذشہ دور ميں متعارف کرايا گيا تھا ليکن موجودہ نمائندے اس بات کو تسليم کرنے پر تيار نہيں۔

PM IMRAN KHAN

Hen Distribution

Tabool ads will show in this div