زرداری کیلئے اعلی نسل کا گھوڑا

سینیٹر اسلام الدین شیخ کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری کو اعلی نسل کا گھوڑا تحفے میں دیا گیا ہے۔

سینیٹر اسلام الدین کی جانب سے یکم دسمبر کو سکھر میں ہونے والے جلسے کے اختتام پر سکھر ہاوس میں قیمتی گھوڑا آصف زرداری کو دیا گیا۔ اس موقع پر آصف زرداری گھوڑے کی رسی تھام کر چند قدم بھی چلے۔

ZARDARI

SUKKUR

senator islam uddin

Coolmore Stud

Fugaichi Pegasus

arabian

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div