سرکاری ذمہ داری اور ماں کا فرض ساتھ نبھاتی اسسٹنٹ کمشنر پشاور
گود ميں بیٹی، کاندھوں پر بھاری ذمہ داری ليکن لبوں پر کوئی شکوہ نہیں ہوتا، پشاور کی اسسٹنٹ کمشنر دونوں فرائض بخوبی نبھا رہی ہیں، دبنگ خاتون سے ملوا رہے ہيں سعد بن اویس اپنی اس رپورٹ ميں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV