چاردہائیوں تک سحرطاری کرنیوالی صبیحہ کی سالگرہ آج منائی جارہی ہے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
کراچی : ملکوتی حسن اور دلکش آواز کی مالک صبيحہ خانم  نے لالی ووڈ میں چار دہائیوں تک مداحوں پر سحر طاری رکھا۔ ان کی سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔
 
سولہ اکتوبر انيس سو چھتيس کو امرتسر ميں پيدا ہونے والی مختار بيگم کو فلمی دنیا صبيحہ خانم کے نام سے جانتی ہيں۔ انہوں نے فنی سفر کا آغاز فلم '' ببلی '' سے کيا۔

صبیحہ خانم نے اپنے دور کے تمام مقبول فلمی اداکاروں کے ساتھ فن کے جوہر دکھائے لیکن سنتوش کمار کے ساتھ ان کی جوڑی کو عوام ميں بہت پذيرائی ملی۔

بیلی ، دو آنسو ، غلام، رات کی بات،  قاتل، انتقام، حمیدہ، سرفروش ، عشقِ لیلیٰ، وعدہ، سردار ، سات لاکھ صبیحہ خانم کی ایسی فلميں ہیں جو آج بھی پرستاروں پر سحر طاری کيے ہوئے ہيں۔ سماء

کی

آج

beats

arctic

mudslides

Tabool ads will show in this div