ایچ آئی وی ایڈز کا عالمی دن

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/12/World-Aids-Day-Khi-Pkg-30-11-Hasan.mp4"][/video]

دنیا بھر میں ایچ آئي وی ایڈز کا عالمی دن منایا جارہا ہے ۔ پاکستان میں ایڈز کے مرض کي روک تھام کےليے خاطر خواہ اقدامات نہ کئے جاسکے۔ سندھ میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 56 ہزارتک جاپہنچی ہے۔

سندھ ميں ایڈز کے56 ہزارمریضوں کے علاج کےلیے ایڈز کنٹرول پروگرام نے پلاننگ کرلي ہے۔ایڈز کنٹرول پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر یونس چاچڑ نے بتایا اس مرض پر قابو پانے کےلیے صحت مراکز  بڑھاديے ہيں تاکہ لوگ خود آکر رجوع کريں ۔

ڈاکٹريونس چاچڑ نےشہريوں کوایڈز سے بچاؤ کے لئے اقدامات کی تلقين بھی کی۔

انھوں نے مزید بتایا کہ ایڈز کی علامات میں تیزی سے وزن کم ہونا، بخار اور گلے میں سوزش اہم علامات ہیں، ایسی صورت میں فوری طور پر ڈاکٹرز سے رجوع کرنے کا مشورہ بھی دیا ۔

HEALTH

WORLD AIDS DAY

Tabool ads will show in this div