ویڈیو: مشہور گلوکار سجاد علی کی نئی ویڈیو وائرل

معروف گلوکار اور غزل گو سجاد علی کی گاڑی میں گانا گنگناتے ہوئے نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ویڈیو میں سجاد علی مہدی حسن کا ایک مقبول گانا شعلہ تھا جل بجھا ہو، ہوائیں مجھے نہ دو کو اپنی حسین آواز میں گنگنا رہے ہیں۔

ڈرائیو کرتے سجاد علی کی آواز میں اس گانے کو سن کر کئی افراد ماضی کی یادیں تازہ کرنے لگے۔ غزل کے بول معروف شاعر احمد فراز نے لکھے ہیں۔

 

سجاد علی کی جانب سے پوسٹ کی گئی اس ویڈیو کو اپ لوڈ کرتے ہی لاکھوں افراد نے دیکھا اور لائیک کیا ہے۔

 

singing

DRIVING

MEHDI HASAN

sajjad ali

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div