ویڈیو: پیپلزپارٹی کی 100روزہ کارکردگی؟کراچی والےکیاکہتےہیں؟
سندھ حکومت کي سو روزہ کارکردگي پر کراچي والوں کا کہنا ہے کہ پيپلزپارٹي نے کوئي روزگار نہيں ديا، دعوے کرتے ہيں، ووٹ لينے کے بعد بھول جاتے ہيں، تاہم کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ پي پي کو صحيح طريقے سے موقع ملے تو کام کريگي، مگر کچھ نے یہ بھی کہا کہ پیپلزپارٹی نے سوائے کرپشن کے کچھ نہيں کيا۔ دیگر شہریوں کی کیا رائے تھی؟ دیکھیں یہ ویڈیو۔
BILAWAL
ZARDARI
SUKKUR
تبولا
Tabool ads will show in this div