بالی ووڈ لیجنڈ دیو آنند حرکت قلب بند ہونے سے چل بسے

اسٹاف رپورٹ
ممبئی : بالی ووڈ لیجنڈ دیو آنند لندن میں حرکت قلب بند ہونے سے چل بسے۔


طویل عرصے تک بھارتی فلم انڈسٹری پرراج کرنے والے دیو آنند اٹھاسی سال کی عمر میں لندن میں انتقال کرگئے۔

چھبیس ستمبر انیس سو تئیس کو پاکستان کے ضلع نارروال کی تحصیل شکرگڑہ میں پیدا ہونے والے دیو آنند نے گورنمنٹ کالج لاہورسے گریجویشن کیا۔


ان کی مشہور فلموں میں کالا پانی، ممبئی کا بابو، پاکٹ مار  اور بازی شامل ہیں ۔ سماء/ایجنسیز

سے

defeat

arabs

director

Tabool ads will show in this div