دبنگ خان کاچٹورا پن،دیسی کھانوں سےسجےرسٹورنٹ کھولنےکی تیاریاں

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
ممبئی : سلمان خان یوں تو مخلتف کھانوں کے ریسا ہیں اب اس شوق کی تکمیل کیلئے انہوں نے ریستوران کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔


دبنگ خان باندرہ میں دیسی کھانوں کا ریستوران کھولنے کی تیاریاں کررہے ہیں

اس مقصد کیلئے انہوں نے اپنے دوست ڈیزائنر ایشلے سے رابطہ کیا جو بہترین کھانے تیار کرنے میں بھی ماہر سمجھے جاتے ہیں۔


سلمان خان نے اپنے دوست کو ریستوران کھولنے کیلئے تیار کر لیا ہے اور اس منصوبے پر جلد عمل درآمد شروع کر دیا جائے گا۔ سماء/ایجنسیز

خان

Tabool ads will show in this div