بھارتی جریدے میں اداکارہ وینا ملک کی قابل اعتراض تصویر شائع

اسٹاف رپورٹر


اسلام آباد: وینا ملک ایک بار پھر متنازع بن گئی ہیں۔۔ بھارتی جریدے میں اداکارہ کی ایک قابل اعتراض تصویر شائع کی گئی ہے۔


 وینا ملک اپنے بولڈ امیج کی وجہ سے اکثر تنازعات کا شکار رہتی ہیں۔۔ بھارتی ریئلٹی شو بگ باس میں شرکت کرنے پرانہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔


 اب ایک جریدے میں وینا ملک کی قابل اعتراض تصویر شائع ہوئی ہےلیکن اداکارہ کا کہنا ہے کہ یہ تصویر ان کی نہیں۔


 ادھر وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کا اس معاملے پر کہنا ہے کہ ۔۔ وہ اس بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہہ سکتے۔ سماٴ

میں

کی

ملک

vote

missing persons

misbah

crude

Tabool ads will show in this div