لاہور میں رنگارنگ فیشن کی رونقیں

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/11/Fashion-Show-Lhr-Pkg-28-11.mp4"][/video]

لاہور ميں رنگا رنگ فيشن شو سجايا گيا جس ميں خوبرو ماڈلز نے ريمپ پر جلوے بکھيرے ۔ گلوکاروں نے آواز کا جادو جگا کر تقريب کو چار چاند لگا ديے ۔

موسم سرما کی مناسبت سےلاہور ميں رنگا رنگ فيشن شو سجایا گیا۔ماڈلز کے جلووں نے آنکھیں خیرہ کردیں۔ ایونٹ میں مختلف ڈيزائن کي جيولري مرکز نگاہ بني رہي جبکہ گلوکاروں نے آواز کا جادو جگا کر ميلہ لوٹ ليا۔

 مقامي کلب ميں ہونے والے اس فيشن شو میں یوں محسوس ہوا کہ گويا رنگوں کي بہار آگئی ہو۔ نازک حسنياؤں نے تلے کی کڑھائي، موتيوں اور نگوں سے مزين جوڑے پہن کر ريمپ پر خوب جلوے دکھائے ۔

گلوکارہ ربيعہ منہاس نے  آواز کا جادو جگايا تو شرکا نے دل کھول کر داد دی۔فيشن کی اس تقريب کا اختتام ميل ماڈلز کے ديدہ زيب ملبوسات کی نمائش پر ہوا۔

انٹرٹینمنٹ

show biz industry

Tabool ads will show in this div