فلم انڈسٹری کا نمبرون اسٹار بننا چاہتا ہوں، رنبیر کپور
اسٹاف رپورٹ
ممبئی : بالی ووڈ کے چکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ وہ فلم انڈسٹری کے نمبر ون اسٹار بننا چاہتے ہیں۔
رنبیر کپور نے کہا کہ بالی ووڈ کے دبنگ خان نے انہیں مستقبل کا سپر اسٹار قرار دیا ہے اور عامر خان اپنے بھانجے عمران سے بڑا اداکار جب کہ کنگ خان نے ان کی پرفارمنس کو سراہا ہے۔ رنبیر کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں ان کی فلمیں کامیاب ہوں اور وہ بالی ووڈ کے نمبر ون اسٹار کہلائیں۔ سماء/ایجنسیز
کا
offensive
spain
withdrawal
تبولا
Tabool ads will show in this div