محبت کی علامت، چین کا ’’رومانس پارک‘‘۔

پارک تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے لیکن ایسا نہیں جہاں بس محبت ہی محبت ہو۔ چینی صوبے حونین کا شہر سنیا سرسبز پہاڑوں اورخوبصورت ساحل کے باعث سہانے خوابوں کا نگرلگتا ہے، یہاں واقع رومانس پارک تو محبت کی علامت اور چینی ورثے کا عکاس ہے۔ ڈرامہ، موسیقی سنیں، شاپنگ، من پسند کھانے اور جدید تھیٹرسمیت یہاں سب ملے گا۔ دیکھیے شکیل احمد کی رپورٹ

Sanya Romance Park

Romance park in china

Tabool ads will show in this div