غزل کے بے تاج بادشاہ اور معروف گلوکار جگجیت سنگھ چل بسے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
ممبئی : بھارتی گلوکار اور غزل گائیگ جیگجیت سنگھ انتقال کرگئے۔
جگجیت سنگھ لیلا وتی اسپتال ممبئی میں زیر علاج تھے۔ جگجیت  دماغ کی شریان پھٹنے کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے اور آئی سی یو میں ایڈمٹ تھے۔

جگجیت سنگھ کا انتقال 70 برس کی عمر میں ہوا۔ وہ کئی روز سے برین ہیمریج کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔

اور

کے

Narendra Modi

removed

arabs

strengthen

director

Tabool ads will show in this div